Home » , » بنوں: آئی ڈی پیز کو دستاویزات کے حصول میںمشکلات کا سامنا

بنوں: آئی ڈی پیز کو دستاویزات کے حصول میںمشکلات کا سامنا

Written By Unknown on Wednesday, 7 January 2015 | 09:57

بنوں: آئی ڈی پیز کو دستاویزات کے حصول میںمشکلات کا سامنا  


بنوں...شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی بڑی تعداد شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور نکاح نامے کے حصول کیلئے مشکلات کا شکار ہے۔ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی مشکلات جوں کی توں ہیں۔ آئی ڈی پیز کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ، نکاح نامے اور ڈومیسائل کے حصول کیلئے انہیں بنوں شہر سے 15 کلو میٹر دور اے پی اے کے آفس تک جانا پڑتا ہے، واپس آتے ہیں تو دفتر کا ٹائم ختم ہوچکا ہوتا ہے۔ اسی تگ و دو میں ہفتوں لگ جاتے ہیںدوسری جانب سردی کی شدت میں ہونے والا روز بروز کا اضافہ بھی متاثرین کیلئے پریشانی کا سبب ہے۔

Bannu IDPs face Mynmsklat documents.

Bannu from North Waziristan idps who fled the identity card number, domicile and is struggling to obtain a marriage certificate. Zarb North Waziristan Displacement due to the difficulties of the victims are unchanged. IDPs say that ID card, Marriage Certificate and domicile for the acquisition of 15 kilometers from the town of Bannu APA has to go to the office, back office if they no longer have the time. In the same effort it takes weeks max cold side of the increasingly problematic for the victims is increasing.
Latest Happenings

Recent post